+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 19 2026 17:00:04
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ چیکو ریگولر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچے مال 5200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم 170/175 جبکہ 8 ایم ایم 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 210/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم برانڈڈ مال کراچی مارکیٹ میں 250 جبکہ کھلے مال 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم گودام کے مال 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نیو کراپ کی 1080 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔