+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 14 2024 15:38:01
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی یونائٹڈ اتحاد حاضر میں بیچ نہیں آ رہی ہے۔ مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئ ہے اور 12425/12450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ انویسٹرز حاضر مال خرید کر فارورڈ بیچ رہے ہیں۔ فارورڈ جنوری کے سودے بھی 12990/13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال وقتی مارکیٹ بہتر ہے۔