Clover Seed | برسیم
Sep 08 2026
چینی کی تازہ ترین رپورٹ۔ چینی کے روزانہ کے ریٹ
Apr 20 2026 17:39:18 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19000/20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج کنری منڈی میں 400/500 بوری کی آمدن تھی اور 18000/19000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ہائبرڈ مالوں کے۔ .
Apr 20 2026 17:17:45 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مالوں کے 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 965/970 ڈالر فی ٹن جیسے حالات موصول ہوئے ہیں۔ .
Apr 20 2026 17:15:09 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 11700/11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ آگے فصل آنے کے بعد ہی مارکیٹ کی صورتحال واضح ہوگی۔ .
Apr 20 2026 16:51:40 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 11800 50/50 کوالٹی 11400 جبکہ ریگولر کوالٹی 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 12800 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 30/70 کوالٹی کا گاہک نہیں ہے جبکہ بیچ بھی نہیں ہے زیادہ تر کام ریگولر کوالٹی کے ہورہے ہیں۔ .
Apr 20 2026 16:47:25 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور لالا موسی لائن پر 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ بھی نرم ہے اور کچے مال لوڈ میں 8000/8050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ دوسری آئٹمز میں دلچسب ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں مزیداری نہیں ہے۔ .
Apr 20 2026 15:12:59 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 185/188 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچے مالوں کے 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم 50٪ 8 ایم ایم اور باقی مکس مالوں کے 225/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 10 روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور 9 ایم ایم پورٹ کے مالوں کے 320 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کاؤنٹر ٹھنڈا ہے۔ .
Apr 20 2026 14:41:36 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 161/162 جبکہ نپر کوالٹی 165/165.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ میں وارہ نہیں ہے اور لوکل مارکیٹ میں کھل کر بیچ بھی نہیں ہے آگے جہاں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ میں بہتری کا رجحان بن جائے گا۔ .
Apr 20 2026 14:32:28 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 200 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مالوں کے 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فلحال مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران ہے تاہم بکنگ بھی ڈھیلی نظر آرہی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Apr 20 2026 14:19:41 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید 1000 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور انڈین کراچی مارکیٹ میں 39000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 40500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 44000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی 20/30 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 2350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔ .
Apr 20 2026 14:17:28 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت 250 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15900 جبکہ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا کوالٹی 16500/17000 اور گولی فیصل آباد منڈی میں 22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سکھری دھنیا ٹکرا کوالٹی 16000 جبکہ گولی 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد کا گولی کوالٹی دھنیا 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 40 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 1480 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں گولی کوالٹی کے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے لوکل مارکیٹ انٹرنیشنل کے پیچھے ہی چلتی ہے۔ .
Apr 20 2026 14:09:32 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں رشیا گودام کے مال 95 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کینیڈا کے مال 95.5/96 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سپلائی بھی وافر ہے جبکہ لوکل میں پیمنٹ کا بحران ہے۔ .
Apr 20 2026 13:46:07 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ بھلوال شوگر ملز کے 14050 سفینہ شوگر ملز کے 13725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13575 سویرا 13775 کسان 13725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 13410 ڈہرکی اے کے ٹی 13360 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فاطمہ 13550 شیخو 13525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران فاران اور میرپور شوگر ملز کے 13410 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل فکس کے سودوں کے 13440 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مئی فکس کے سودوں کے 13480 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ ٹریڈرز پھنسے ہوئے ہیں تاہم فلحال مارکیٹ بہتر ہے بڑی ملز کی کھل کر سیلنگ نہیں آرہی ہے۔ .
Apr 20 2026 13:30:38 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دوپہر کے اوقات میں 2 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 165.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال جن ٹریڈرز کے پاس مال پڑے ہیں کھل کر نہیں بیچ رہے ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ فل حال بازار بہتر نظر آ رہا ہے۔ .
Apr 20 2026 13:02:36 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 19000/20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال ہلکے ہیں جسکی وجہ سے گاہک نہیں بنتا ہے۔ .
Apr 20 2026 12:58:45 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ایکسپورٹرز کو ان ریٹس میں اچھا وارہ ہے۔ مال لینا چاہیے۔ .
Apr 20 2026 12:48:50 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 100/200 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12200/12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 11800/11900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 12800 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے تاہم سٹاکسٹ نے بھی مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
Apr 20 2026 12:45:04 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کراچی مارکیٹ میں 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں بھی یہی پوزیشن ہے۔ خریدار بن جاتا ہے۔ .
Apr 20 2026 12:41:14 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فلحال گندم کی کٹائیوں کی وجہ سے نیچے وکرا سلو ہے تاہم کٹایوں کو مزید تھوڑا وقت اور لگے گا۔ ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ہائبرڈ جوار لائن کے ملتان منڈی میں 460 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں آج 11700/12000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ 100 توڑے تک آمدن تھی جبکہ ملتان منڈی میں 11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Apr 20 2026 12:29:17 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ بہتر ہے۔ جے ڈی ڈبلیو 13410 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ ڈھرکی گھوٹکی سے کے ٹی کا بھی 13350 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ فارورڈ بھی مارکیٹ بہتر ہے اور اپریل فکس کے سودوں کے 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ کی فکس کے سودوں کے 13480 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال اپریل فکس جنہوں نے نیچے ریٹوں میں بیچے ہیں 13100/200 میں وہ پھنسے ہوئے ہیں۔ شارٹ کوورنگ کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 20 2026 12:05:14 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہے اور 163.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔کراچی مارکیٹ بہتر ہے۔ اس وقت مارکیٹ میں سب سے اہم فیکٹر کروڈ آئل ہے اور آج کروڈ آئل 10 ڈالر تیز کھلا ہے۔ آخری کلوزنگ 78 ڈالر پر ہوئ تھی ابھی 87.5 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ دوسرا میں بارشوں کی وجہ سے کوالٹی کافی ہلکی آ رہی ہے۔ فل حال تھل لائن بھی مارکیٹ بہتر ہے اور 6750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی بہتر ہوئ ہے۔ ابھی آمدن بھی کم ہے۔ مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہو سکتی ہے کیونکہ لوکل ریٹ مناسب ہے اور سٹاکسٹ لگے ہوے ہیں۔ عموماً جب نئ کراپ آتی ہے تو سٹاکسٹ لاؤ لاؤ کر کے ریٹ تھوڑا اوپر لے جاتے ہیں۔ پچھلی بار بھی ریٹ 8500 کھلا تھا جو کے اپریل شروع میں ہی 9500 تک لے گئے تھے۔ دوسری جانب بکنگ اپریل مئ شپمنٹ کے 570 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں آسٹریلیا سے جو کراچی پورٹ پر 172.36 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 20 2026 11:52:04 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 200 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 11800/11900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مونگ میں آمنے سامنے ہی کام کرنا چاہیے کیونکہ ریٹ بھی اونچا ہی جسکی وجہ سے بیجائی بمپر ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Apr 20 2026 11:49:19 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی مال گجرخان منڈی میں 4700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 20 2026 11:47:24 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ کچے مال لوڈ میں 8050/8100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سٹاکسٹ دوسری آئٹمز میں دلچسبی لے رہے ہیں جسکی وجہ سے فلحال باجرہ میں مزیداری نہیں ہے۔ .
Apr 18 2026 22:05:28 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مصر سے انڈیا کیلئے 1300 ڈالر میں کام ہوا ہے ہے جولائی اگست شپمنٹ۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا پرانا مال بھی مصر سے تقریباً 225/250 کنٹینر لے چکا ہے 1200/1250 ڈالر میں۔ تاہم 1300 ڈالر میں جو سودے ہوے ہیں یہ نئی کراپ کے ہیں 2026 والی کراپ کے۔ ابھی مصر میں فصل شروع نئی ہوئی ہے۔ مصر کی فصل جون میں شروع ہوتی ہے۔ بعض اوقات جون کے آخر میں شروع ہوتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پاکستان کی فصل 13/14 مئ سے شروع ہو جاتی ہے۔ پاکستان میں کاشت اچھی ہے۔ اگر موسمی حالات صحیح رہے فصل کی کٹائی کے وقت بارشیں نہ ہوئیں تو فصل اچھی آے گی۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق انڈیا کی فصل بھی مئ میں شروع ہوتی ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ ابھی قبل از وقت کام نہیں کرنا چاہیے۔ ایک تو پاکستان میں پرانے مال کافی پڑے ہیں۔ دوسری اہم بات یہ ہے کہ انڈیا پاکستان کی فصل جب جب آ جائے گی منڈیوں میں پھر تخمینہ لگائیں گے کیا کرنا چاہیے۔ .
Apr 18 2026 18:40:39 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 13390 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اتحاد شوگر ملز کی 13500 روپیہ کوئنٹل میں بھی سیلنگ نہیں آرہی ہے دوسری جانب جے ڈی ملز کی بھی سندھ کے یونٹس کی سیلنگ ہے پنجاب کے یونٹس کی سیلنگ نہیں آرہی ہے۔ نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے۔ مارکیٹ 1/2 روپیہ بہتر ہوسکتی ہے۔ .
Apr 18 2026 18:39:56 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 13390 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اتحاد شوگر ملز کی 13500 روپیہ کوئنٹل میں بھی سیلنگ نہیں آرہی ہے دوسری جانب جے ڈی ملز کی بھی سندھ کے یونٹس کی سیلنگ ہے پنجاب کے یونٹس کی سیلنگ نہیں آرہی ہے۔ نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے۔ مارکیٹ 1/2 روپیہ بہتر ہوسکتی ہے۔ .
Apr 18 2026 18:31:44 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13390 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اپریل فکس کے سودوں کے 13435/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 411.3 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 18 2026 18:23:38 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کراچی مارکیٹ میں 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ مال بھی مل جاتے ہیں۔ .
Apr 18 2026 18:03:44 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا میں سٹاکسٹ گاہک ہیں اور کچے مالوں کے 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم کے مال پورٹ پر لگے ہیں جبکہ نیچے کاؤنٹر بھی سلو ہے جسکی وجہ مارکیٹ نرم ہے اور برانڈڈ مال 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 18 2026 17:59:55 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 12000/12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ ریگولر کوالٹی 11400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13000 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے تاہم سٹاکسٹ کی کھل کر بیچ بھی نہیں ہے۔ انڈین مارکیٹ 130 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 5838 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott