+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 06 2023 17:38:06
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 12450 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ جنوری 13500 کا گاہک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب کی ملیں فل الحال سیل نہیں کر رہی ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق سینٹرل پنجاب میں جوہر آباد شوگر ملز نے 12950 جبکہ کسان شوگر ملز نے 12875 تک سودے فروخت کئے تھے۔ اب سیل بند کر دی ہے۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک بڑے ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ جنوبی پنجاب میں جلد 13000 کا لیول بن سکتا ہے کیونکہ ریٹیل میں ڈیمانڈ بھی بمپر ہے اور انویسٹرز بھی بھرپور خریدار ہیں۔