+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 23 2023 11:55:43
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 87500 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ کوئٹہ منڈی میں 85500 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ 500 روپیہ من نرم ہوئ ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ 570 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور 57205 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ آج نیچے 55000 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے تھے انڈین کرنسی میں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں پچھلے 2 ہفتوں سے ڈیمانڈ کمزور ہے۔