+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 22 2023 17:41:48
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 232 روپیہ کلو ایڈوانس پیمنٹ پر کام ہوئے ہیں جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 235 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ گرم ہی ہے۔ ایک ہفتے میں 24 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے۔