+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 02 2026 17:07:55
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں کیش پیمنٹ پر 11800/11900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ روٹین پیمنٹ پر 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔