+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 06 2026 12:12:32
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100/200 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 12100/12200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہی ہے تاہم جیسے جیسے نئی فصل کی آمدن کا وقت قریب آئے گا۔ سٹاکسٹ اپنا اپنا مال فارغ بھی کرتے جائیں گے۔