+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 20 2026 17:15:09
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 11700/11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ آگے فصل آنے کے بعد ہی مارکیٹ کی صورتحال واضح ہوگی۔