+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 13 2026 12:15:12
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 12000/12100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جیسے جیسے نئی مالوں کی آمدن کا وقت قریب آ رہا ہے ٹریڈرز مال فارغ کر رہے ہیں۔