+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 08 2026 12:18:52
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 12300/12400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پچھلے دنوں بارشیں تھی تاہم آج جنوبی پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم صاف ہے اور 1/2 دھوپوں کے بعد بیجائی دوبارہ شروع ہو جائے گی۔