+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 09 2026 17:36:27
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ کے 97٪ والے مال حیدرآباد منڈی میں 10600/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی ضرورت کے مطابق ہے۔