+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 09 2026 12:44:56
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 12100/12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹس کافی اونچے ہیں جسکی وجہ سے دکاندار ضرورت کے مطابق کام کرتے ہیں۔