+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 06 2026 16:53:46
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 12100/12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بھکر، ولی پور اور رجحان والی سائڈ آج بھی بارش ہے جبکہ آگے بھی کچھ دن بارشیں متوقع ہیں جسکی وجہ سے کاشت میں تاخیر ہورہی ہے۔