+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 02 2026 17:16:44
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت شام کے اوقات میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ایس کیو کوالٹی کے۔ حاضر میں گاہکی کمزور ہے جبکہ بکنگ میں خریدار ہے۔