+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 20 2026 11:52:04
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 200 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 11800/11900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مونگ میں آمنے سامنے ہی کام کرنا چاہیے کیونکہ ریٹ بھی اونچا ہی جسکی وجہ سے بیجائی بمپر ہونے کے امکانات ہیں۔