+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 07 2026 16:48:58
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت شام کے اوقات میں 100/200 روپیہ من مزید تیز ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 12400/12500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔