+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 15 2026 17:10:15
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 300/400 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 11700/11800 روپیہ من جیسے حالات رہ گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آگے 15 مئی کے بعد ہاڑو مونگ کی آمدن شروع ہو جائے گی جسکی وجہ سے جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے سٹاکسٹ مال فارغ کر رہے ہیں۔