+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 13 2026 17:14:16
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 12000 روپیہ من جیسے حالات موصول ہوئے ہیں۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ مزیداری نظر نہیں آرہی ہے۔