+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 16 2026 16:31:11
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 11600/11700 روپیہ من جیسے حالات رہ گئے ہیں۔ ریٹس اونچے ہیں جسکی وجہ سے ٹریڈرز آمنے سامنے کام کر رہے ہیں تاہم نیچے گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہے۔