+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 04 2026 17:05:55
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 11900/12000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ نئی مالوں کی آمدن کو ابھی وقت ہے تب تک لوکل مارکیٹ بہتر ہی رہنے کے امکانات ہیں۔