+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 11 2026 17:53:20
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12200/12300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کیش پیمنٹ پر۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے تاہم ساتھ ساتھ کام کرنا چاہیے۔