+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 04 2026 12:52:34
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں کیش پیمنٹ پر 11800/11900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سندھ میں مونگ کی بیجائی ہوچکی ہے جبکہ علی پور اور اوچ شریف سائڈ کاشت شروع ہے اور بعض علاقوں میں جہاں زیادہ بارشیں ہیں وہاں گندم کی کٹائی لیٹ ہونے کی وجہ سے مونگ کی کاشت بھی لیٹ ہوسکتی ہے۔