+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 11 2026 12:19:28
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12200/12300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اوپر لیول پر سیلنگ کمزور ہے تاہم نیچے گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہے۔ آگے مئی میں نئی ہاڑو مونگ کی آمدن بھی شروع ہو جائے گی۔ اسلیے ساتھ ساتھ ہی کام کرنا چاہیے۔