+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 07 2026 13:23:39
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 12200/12300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج دوبارہ تقریباً پنجاب بھر میں بارشیں ہیں جسکی وجہ سے مونگ کی کاشت لیٹ ہوسکتی ہے اور بعض علاقوں میں ثالہ باری کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارچ میں کراچی پورٹ پر مونگ ثابت کے 112 کنٹینرز کی آمدن تھی۔