+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 17 2026 15:18:36
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کراچی مارکیٹ پرانے مصری مال 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 15500 سے 15800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گھر گھر کا ریٹ ہے۔ اچھے گھر کا بڑھا کر بھی بک جاتا ہے پر اچھے گھروں کی بیچ نہیں ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ دوسری جانب دیسی برسیم 9000 سے 11500/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے جبکہ پلانٹ والے مال 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔