+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 22 2026 18:43:27
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں پرانے مالوں کے 13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مالوں کے 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج محلہ الکبری منڈی میں 400 اردب کی آمدن تھی اور 10000 مصری پاؤنڈ تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ مصر سے 1350 ڈالر کی بیچ ہے تھوڑے بہت کام ہوئے ہیں جبکہ پاکستان کھل کر گاہک نہیں ہے۔