+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 20 2026 18:46:51
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 11500/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے کام کاج تاحال سلو ہی ہے۔ جن ٹریڈرز کے ہاتھوں میں مال ہے وہ روانہ ہی پرافٹ ٹیکنگ کو ترجیح دیتے ہیں۔