+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 18 2026 11:42:00
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 6100/6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بیچ کمزور ہے جبکہ فلحال نیچے کام بھی سلو ہے۔