+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 20 2026 14:58:08
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم دیسی واہنڈو منڈی میں 800 بوری کی آمدن تھی 9000 سے 12500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال اراوئل کم ہے مال گوداموں میں چلے گئے ہیں۔ اچھے پلانٹ والے مالوں کے 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل ریٹ مناسب ہیں ان ریٹوں میں پلانٹ والے مالوں کا گاہک ہے۔ دوسری جانب کراچی مارکیٹ پرانے مال 13500 جبکہ نئے 15 ستمبر سے 15 اکتوبر ڈلوری مالوں کے 15700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے مصری برسیم فل حال 17000 سے اوپر کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے۔