+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 23 2026 15:25:14
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دیسی برسیم شیخو پورہ واہنڈو منڈی میں 9000 سے 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق دکان داروں کے پاس پہلے سے ہی پچھلے مال کافی پڑے ہوئے ہیں۔ اس لیے نئے دیسی مالوں میں گاہکی کمزور ہے۔ پلانٹ والے مال 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب مصری برسیم بھی مارکیٹ رکی ہوئ ہے اور پرانے مالوں کے کراچی مارکیٹ میں 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں پرانے مالوں کے 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نئے مال 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کے 15600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔