+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 22 2026 15:30:27
  • Comments

Alfalfa Seed | لوسن

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن دیسی سندھ کے کچے مال لائنوں سے 34000/35000 روپیہ من تک کی مارکیٹ ہے ریگولر کوالٹی مالوں کی جبکہ اچھے مال پہنچ میں 38000/39000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اور پلانٹ والے مال کے 43500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ لائنوں پر ٹریڈرز کھل کر مال فروخت نہیں کر رہے ہیں۔