+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 22 2026 15:32:43
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دیسی برسیم شیخو پورہ واہنڈو منڈی میں 9000 سے 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پلانٹ والے مال 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب مصری برسیم بھی مارکیٹ رکی ہوئ ہے اور پرانے مالوں کے کراچی مارکیٹ میں 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مال 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کے 15700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے گاہکی فل حال کمزور ہے