+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 23 2026 18:07:18
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں ہلکے مال 12000 جبکہ اچھی کوالٹی کے مال 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آگے جولائی میں جواریں نیچے دوبارہ بکنا شروع ہو گی۔