+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 23 2026 12:07:16
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 6100/6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ اکا دکا گاڑی پرافٹ ٹیکنگ آجاتی ہے۔