+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 18 2026 12:17:21
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید 200/300 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 12000/12300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ آجاتی ہے ٹریڈرز پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ 

ہائبرڈ جوار گنگا لائن 380 جبکہ پرولائن 400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔

سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 500 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 14500/15000 روپیہ من تک مال فروخت ہو رہے ہیں۔