+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 23 2026 15:27:35
  • Comments

Alfalfa Seed | لوسن

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن دیسی سندھ کے کچے مال لائنوں سے 35000 روپیہ من سے 39000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہے۔ فل حال اچھے کھرے مالوں کی بیچ کھل کر نہیں ہے۔ پلانٹ والے مال کی بھی بیچ کھل کر نہیں ہے 44000/45000 روپیہ من ریٹ بولتے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ انڈیا مارکیٹ اونچی ہے اس لیے پاکستان سے ایکسپورٹ میں اچھا وارہ ہے۔