+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 20 2026 15:02:49
  • Comments

Alfalfa Seed | لوسن

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن دیسی سندھ کے کچے مال 34000 سے 39000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اچھے اے پلس مالوں کا 38500 سے 39000 کا گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ پلانٹ والے مال 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 43500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مالوں کی بھی بیچ کھل کر نہیں ہے۔ دوسری جانب انڈیا مارکیٹ مزید بہتر ہوئ ہے اور انڈیا لوکل راجکوٹ منڈی میں 7000 سے 10000 تک کام ہوئے ہیں۔ یہ 20 کلو کا ریٹ ہے انڈین کرنسی میں جو کہ انڈیا ایف او بی 5200/5300 ڈالر ریٹ بنتا ہے۔ لوکل پاکستانی مارکیٹ میں فل حال بہتری کا رجحان ہے۔