+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 22 2026 12:37:12
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں ہلکے مال 12000 جبکہ اچھی کوالٹی کے مال 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پنجاب بھر کے بیشتر علاقوں میں بارشیں ہیں بارشوں کے بعد جواریں بکنا شروع ہوگی تاہم یہاں ساتھ ساتھ مال نکالنا چاہیے۔ 

ہائبرڈ جوار گنگا لائن 380 جبکہ پرولائن 400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔

سدا بہار جوار مارکیٹ 500 روپیہ من بہتر ہے اور اوکاڑہ منڈی میں 15500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں پرانے مالوں۔ کے جبکہ نئے مالوں۔ کے 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کا کلر ہلکا ہے۔ آمدن 30/40 توڑے تک تھی۔