+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 22 2026 16:57:23
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہائبرڈ جوار سہ پہر کے اوقات میں مارکیٹ 30/40 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور تھوک میں 330 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں جبکہ پرچون میں 360/70 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھوڑے بہت مال ہیں ان میں پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہوئ ہے۔ جو تھوڑے بہت مال رہ گئے ہیں ٹریڈرز ان کو بھی نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں کوئ بھی مال ہولڈ نہیں کر رہے ہیں۔