Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Aug 27 2026
Apr 20 2026 18:48:32 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال گندم کی کٹائی کی وجہ سے ریٹیل میں کام کاج سلو ہے۔ہائبرڈ جوار لائن کے ملتان منڈی میں 460 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں آج 11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 20 2026 16:47:25 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور لالا موسی لائن پر 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ بھی نرم ہے اور کچے مال لوڈ میں 8000/8050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ دوسری آئٹمز میں دلچسب ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں مزیداری نہیں ہے۔ .
Apr 20 2026 12:41:14 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فلحال گندم کی کٹائیوں کی وجہ سے نیچے وکرا سلو ہے تاہم کٹایوں کو مزید تھوڑا وقت اور لگے گا۔ ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ہائبرڈ جوار لائن کے ملتان منڈی میں 460 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں آج 11700/12000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ 100 توڑے تک آمدن تھی جبکہ ملتان منڈی میں 11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Apr 20 2026 11:47:24 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ کچے مال لوڈ میں 8050/8100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سٹاکسٹ دوسری آئٹمز میں دلچسبی لے رہے ہیں جسکی وجہ سے فلحال باجرہ میں مزیداری نہیں ہے۔ .
Apr 18 2026 17:07:14 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ کچے مال لوڈ میں 8100 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ روجھان سائڈ باریک باجرہ ملتان منڈی میں 6200 جبکہ قمر مشانی باریک باجرہ ملتان منڈی میں 5200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Apr 18 2026 17:01:55 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم کے موجودہ ریٹس جو ہیں۔ 3100/3200 روپیہ من یہ مناسب ریٹ ہیں۔ یہاں خریداری کرنی چاہیے۔ کوئی حرج والی بات نہیں ہے۔ مجموعی طور پر اس سال گندم کی فصل کم ہے۔ اور گورنمنٹ کے پاس بھی پرانا اسٹاک نہ ہونے کے برابر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق اس سال ملکی کھپت پوری کرنے کیلئے امپورٹ کا سہارا لینا پڑے گا۔ کیونکہ ملکی فصل ضروریات پورا کرنے کیلئے کافی نہیں ہے۔ دوسری اہم بات یہ ہے کہ جو تگڑا زمیندار ہے وہ بھی جلدی جلدی مال ہاتھ سے نہیں چھوڑے گا کیونکہ زمیندار نے پچھلے سال 4800 روپیہ من کا ریٹ دیکھا ہوا ہے۔ ان شاءاللہ نیکسٹ پوسٹ میں آپ کو انٹرنیشنل مارکیٹ کے متعلق بھی آگاہی دیں گے۔ مجموعی طور پر گندم میں تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Apr 18 2026 16:23:12 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 300/400 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 11300/400 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ سدا بہار جوار بھی 300/400 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 11300/400 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ہائبرڈ جوار 460 کا گاہک بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت کسان گندم کی کٹائی میں مصروف ہے جس کی وجہ سے منڈیوں میں ڈیمانڈ سلو ہے۔ جیسے ہی کسان گندم کی کٹائی سے فارغ ہو گا منڈیوں میں ڈیمانڈ بھرپور ہو جائے گی۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ 24/25 اپریل سے بھرپور گاہکی آ جائے گی مارکیٹ میں۔ .
Apr 18 2026 12:25:52 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 11600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فلحال نیچے کام سلو ہے کیونکہ پنجاب میں گندم کی کٹائی ہو رہی ہے تاہم اسکے بعد ہی کچھ دنوں تک نیچے اچھی ڈیمانڈ نکلنے کے امکانات ہیں۔ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ کے 460 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ پرولائن کے 600 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 11600/11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 18 2026 11:48:36 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 3275 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ کچے مال لوڈ کنڈیشن میں 8100/8150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Apr 16 2026 17:14:12 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ شام کے اوقات میں سست ہے اور لالا موسی لائن پر 3275 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ کچے مال لوڈ کنڈیشن میں 8100/8150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Apr 16 2026 12:27:43 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 11700/800 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ کم ہے۔ آگے 20 اپریل کے بعد جب زمیندار گندم کی کٹائی سے فارغ ہوگئے تب نیچے اچھی ڈیمانڈ رہنے کے امکانات ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ کے 46/470 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ پرولائن کے 600 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 11800/12000 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے۔ .
Apr 16 2026 12:01:59 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ رکی ہوئی ہے اور لالا موسی لائن پر 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ کچے مال لوڈ کنڈیشن میں 8200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق زیادہ تر ٹریڈرز سٹاک فارغ کرکے گندم سرسوں اور چنا میں لگے ہوئے ہیں۔ .
Apr 15 2026 18:14:20 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ کچے مال لوڈ کنڈیشن میں 8250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 15 2026 17:43:08 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 11700/800 روپیہ من کی پوزیشن ہے۔ فل حال ڈیمانڈ خاموش ہے۔ لوگ گندم کی کٹائیوں میں مصروف ہیں۔ ہر طرف ہی گندم کی کٹائی ہو رہی ہے۔ہائبرڈ جوار 10 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور گنگا لائن وغیرہ کے 460 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ پرولائن کے 600 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن مال نہیں ہیں مارکیٹ میں۔ اکا دکا مال ہیں۔ باقی لوکل مال کو ہی کلر لگا کر مکس کر کے جھوٹ بول کے پرولائن کر کے بیچ دیتے ہیں۔ اصل مال انتہای کم ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار کی بیچ کھل کر نہیں ہے۔ آگے جہاں ڈیمانڈ نکلے گی وہاں بازار بہتر ہو جائے گا۔ .
Apr 15 2026 12:28:37 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 11800/12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فلحال پنجاب میں زمیندار گندم کی کٹائی میں مصروف ہیں اسکے بعد نیچے بھرپور ڈیمانڈ نکلنے کے امکانات ہیں۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا لائن وغیرہ کے 480 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آگے کچھ دنوں تک اچھی ڈیمانڈ نکلنے کے امکانات ہیں۔ .
Apr 15 2026 11:58:53 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ کچے مال لوڈ کنڈیشن میں 8200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں فارورڈ میں 40 دن پیمنٹ پر 8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 14 2026 18:25:21 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ 50/100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور لالا موسی لائن پر 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ کچے مال لوڈ کنڈیشن میں 8200/8250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Apr 14 2026 12:51:46 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 11800/12000 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے۔ فل حال نیچے ڈیمانڈ نہیں ہے پورے پنجاب میں ہی لوگ گندم کی کٹائیوں میں مصروف ہیں۔ ڈیمانڈ کم ہونے کے باوجود مارکیٹ کم نہیں ہو رہی ہے۔ بیچ نہیں آتی ہے۔ آگے جہاں ڈیمانڈ نکلے گی مارکیٹ میں بہتری کا ہی رجحان ہے۔ ہائبرڈ جوار مارکیٹ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ملتان منڈی میں گنگا لائن وغیرہ کے 480 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تاہم بیچ کھل کر نہیں ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آگے جہاں دو چار دنوں بعد نیچے ڈیمانڈ شروع ہوگی مارکیٹ میں مزید پیسے پڑنے کے امکانات ہیں۔ .
Apr 14 2026 12:25:44 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ کچے مال لوڈ کنڈیشن میں 8100/8150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8950/9000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کام کاج ٹھنڈا ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Apr 13 2026 19:03:48 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 11800 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے۔ مارکیٹ مظبوط ہی ہے کھل کر بیچ نہیں ہے۔ ہائبرڈ جوار حاضر مارکیٹ 480 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ملتان جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 490 روپیہ کلو میں کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 5 مئ سے پورے پاکستان میں 4/5 ڈبے روزانہ بکنا شروع ہو جائیں گے۔ بڑے امپورٹرز نے لوکل مارکیٹ میں مال خریدے ہیں۔ مارکیٹ گرم لگ رہی ہے۔ ان ریٹوں میں مال خریدنے چاہیں۔سدا بہار جوار بھی ملتان منڈی میں 11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
Apr 13 2026 17:13:30 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ کچے مال لوڈ کنڈیشن میں 8100/8150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8950/9000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Apr 13 2026 12:23:24 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 12000 روپیہ من جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اس سال بارشوں کی وجہ سے ڈیمانڈ تھوڑی لیٹ ہوئ ہے جنوبی پنجاب اور سنٹرل پنجاب میں ابھی دو دن ہوئے ہی گندم کی کٹائوں کو ہاتھ لگے ہیں۔ سندھ میں بھی اچھی گندم کی فصل کی علاقوں میں کھڑی ہے۔ ابھی لوگ گندم کی کٹائی میں مصروف ہیں۔ ابھی آگے بھرپور ڈیمانڈ کے دن ہیں اور ہر طرف سے ڈیمانڈ ایک ساتھ ہی نکلنے کے امکانات ہیں اور جو تھوڑے بہت مال ٹریڈرز کے پاس پڑے ہیں وہ اپنی ہی دکان داری میں مال بیچیں گے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا ہی رجحان ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا لائن وغیرہ کے 470 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ابھی فل حال چونکہ ٹریڈرز کو نفع اچھا ہے تھوڑی تھوڑی پرافٹ ٹیکنگ بھی آ جاتی ہے۔ جو پکے بڑے دکان دار ہیں وہ ہائبرڈ جوار بھی کھل کر نہیں بیچ رہے ہیں۔ وہ اپنی دکان داری میں بی پرچون میں مال بیچیں گے۔ اس سال امپورٹ میں مال کم آئے ہیں جو کہ لوکل ڈیمانڈ کو پورا نہیں کر پائیں گے۔ پرافٹ ٹیکنگ کے بعد جیسے جیسے نیچے مال بکتے جائیں گے آگے جا کر مزید مارکیٹ میں کھینچ بن جائے گی۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 12200 سے 12700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آج آمدن دو گاڑی کی تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سدا بہار جوار انتہای شارٹ ہے اور جو ٹریڈرز پہلے 40/50 دن پیمنٹ پر مال بیچ گئے تھے نفع پکا کر لیا تھا ابھی دوبارہ گاہک ہیں۔ تمام قسم کی جواروں میں مجموعی طور پر بہتری کا ہی رجحان ہے اور آگے ڈیمانڈ کے ٹائم جیسے جیسے بازار بہتر ہوتا جائے تھوڑا تھوڑا کر کے مال فروخت بھی کرنا چاہیے۔ .
Apr 13 2026 11:52:02 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور لالا موسی لائن پر 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ بھی مارکیٹ کمزور ہے اور کچے مال لوڈ کنڈیشن میں 8100/8150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8950/9000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ زیادہ مزیداری نظر نہیں آرہی ہے۔ .
Apr 11 2026 18:51:40 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار 200 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 11800 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ ہائبرڈ جوار 10 روپیہ نرم ہوئی ہے اور ملتان منڈی میں گنگا لائن 480 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں لال جوار کے 11900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 11 2026 17:37:29 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن پر کچے مال لوڈ کنڈیشن میں 8200/8300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Apr 11 2026 12:43:32 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار 500 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 12000 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے۔ آج نیچے تھوڑا تھوڑا کام نکل رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فلحال زمیندار گندم کی کٹائیوں میں مصروف ہیں اور اپر پنجاب اور جنوبی پنجاب میں ساتھ ساتھ ہی کٹائی مکمل ہوگئی تاہم اسکے بعد ہی نیچے اچھا وکرا نکلنے کے امکانات ہیں۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا لائن 490 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں آج 400/500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 12200/12300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Apr 11 2026 12:00:45 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ 50/100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور لالا موسی لائن پر 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن پر کچے مال لوڈ کنڈیشن میں 8200/8300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ آگے گندم چنا اور دیگر فصلیں سر پر ہیں جسکی وجہ سے ٹریڈرز باجرہ کا سٹاک فارغ کر رہے ہیں۔ .
Apr 09 2026 17:18:44 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 3350/3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ کچے مال لوڈ میں 8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آگے کچھ دنوں تک گندم اور چنا کی آمدن شروع ہو جائے گی جسکی وجہ سے ٹریڈرز فارورڈ کرکے باجرہ فارغ کر جاتے ہیں۔ .
Apr 09 2026 14:57:05 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ موسم صاف ہونے کے بعد نیچے اچھا وکرا نکلنے کے امکانات ہیں۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا لائن 485/490 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں آج 11500/11700 روپیہ من جیسی پوزیشن تھی۔ آمدن 1/1.5 گاڑی تک ہوجاتی ہے۔ .
Apr 09 2026 12:13:02 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 3350/3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ کچے مال لوڈ میں 8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 27 2026
Aug 27 2026
Aug 27 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott