+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 02 2026 16:52:35
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسیٰ لائن پر 3225 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8100/8150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دکانداروں کہ تھوڑی بہت گاہکی آتی ہے تو مارکیٹ بہتر ہو جاتی ہے تاہم انہی دنوں میں مال فارغ کرنے چاہیے۔ آگے 15 جولائی سے قصور کے علاقے سے تھوڑی تھوڑی آمدن شروع ہو جائے گی۔