+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 02 2026 17:58:01
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 13000/13300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ خریدار کم ہے۔

ہائبرڈ جوار گنگا لائن کے 430 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔

سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔