+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 09 2026 12:26:49
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار مارکیٹ ڈھیلی ہے اور سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 12000/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی بھی سلو تاہم اوپر لیول پر ٹریڈرز کو تگڑے نفعے ہیں اس لیے ہاتھ نہیں روکتے پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ 


ہائبرڈ جوار گنگا لائن 400/410 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرچون میں۔

سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔