+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 08 2026 12:18:24
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے ڈیمانڈ سست ہے جبکہ اوپر لیول پر جو تھوڑے بہت مال رہ گئے ہیں ان میں بھی پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ 

ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ کے کنٹینر کے 390 میں کام ہوئے ہیں جبکہ نیچے پرچون میں 410 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ ہائبرڈ جواروں میں بھی پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ 

سدا بہار جوار 1500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ کوالٹی مال تقریباً ختم ہو گئے ہیں۔ یہ دوسری کوالٹیاں ہیں دوسرے علاقوں کی وہ مکس وغیرہ کر کے مال فروخت ہو رہے ہیں۔