+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 08 2026 11:46:02
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسیٰ لائن پر 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8000/8100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8900 روپیہ کوئنٹل تک مل جاتے ہیں۔ قمر مشانی سائڈ موٹا باجرہ 8000 جبکہ باریک مال 11000 روپیہ کوئنٹل تک کی بیچ ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔