Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Aug 27 2026
Apr 08 2026 16:54:07 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ نرم ہے اور لالا موسی لائن پر 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ بھی مارکیٹ نرم ہے اور کچے مال لوڈ میں 8500 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں کل پیمنٹ پر۔ فلحال ان ریٹس میں بیچ ہے جبکہ گاہکی سست ہے۔ .
Apr 08 2026 13:51:22 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن 50/100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید نرم ہوئ ہے اور 8600/8650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Apr 08 2026 12:43:45 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج تقریباً زیادہ تر علاقوں میں موسم صاف ہے۔ نیچے کام کاج نکلنے کے بعد ہی صورتحال واضح ہوگئی۔ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا لائن 485/490 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں آج تقریباً 40/50 گٹو تک آمدن تھی اور 11500/11750 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Apr 08 2026 12:00:38 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن 8700/8750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لوڈ میں۔ ریٹ کافی بہتر ہو گیا ہے۔ ان ریٹوں میں مال نکالنا چاہیے۔ راولپنڈی پہنچ میں پلانٹ والے مالوں کے 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ لائن 3550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد ملتان منڈی میں کچے مالوں کے 3550/3600 روپیہ من جبکہ پلانٹ والے مالوں کے 3700/3750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرے کے سٹاک کافی پڑے ہیں باجرے میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آگے گندم کا سیزن شروع ہو رہا ہے اور باجرے کا ریٹ بھی کافی بہتر ہو گیا ہے۔ باجرے سے پیسے نکال کر ٹریڈرز آگے گندم میں کام کریں گے۔ حالیہ بارشوں سے گندم کی کھڑی فصلوں کو بھی کافی نقصان ہوا ہے اور گندم کی بیجائیاں بھی کم تھیں۔ دوسری جانب زمینداروں نے پچھلے سال 4800/5000 ریٹ دیکھا ہوا ہے گندم ہے ابھی تگڑے زمیندار نیچے ریٹوں میں کھل کر گندم نہیں بیچیں گے۔ .
Apr 07 2026 16:47:54 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال ملتان اور فیصل آباد منڈی میں 3650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مالوں کے 8700 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جمعرات پیمنٹ پر جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آگے 1/2 دن تک موسم صاف ہونے کے امکانات ہیں اور اسکے بعد گندم کی کٹائی شروع ہو جائے گی جسکی وجہ سے ٹریڈرز باجرہ فرخت کرکے گندم میں جائیں گے۔ .
Apr 07 2026 14:17:45 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کل ملتان اور اسکے گردونواح بارشیں تھی تاہم آگے موسم صاف ہونے کی پیشنگوئی ہے جسکی وجہ سے نیچے وکرا نکلنے کے امکانات ہیں۔ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا لائن 500 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اوکاڑہ سائڈ آج بارش ہے جسکی وجہ سے آمدن بھی کم تھی اور کام کاج بھی نہیں ہوئے ہیں۔ .
Apr 07 2026 12:49:20 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ تھل لائن لوڈ میں 8600/8700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ راولپنڈی پہنچ میں 9400/9500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق باجرہ 900 روپیہ کوئنٹل بازار بہتر ہو چکا ہے۔ تاہم ان ریٹوں میں مال نکالنا چاہیے۔ ٹریڈرز نفع پکا کر رہے ہیں آگے گندم کی فصل شروع ہوگی اس میں کام کریں گے۔ باجرے کے سٹاک بھی کافی پڑے ہیں۔ باجرے میں ملا جلا رجحان ہے جبکہ ٹریڈرز مال فروخت کر کے دوسرے آئٹمز کی طرف جا رہے ہیں۔ لالا موسیٰ سائڈ 3450/3500 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے۔ فیصل آباد ملتان منڈی میں کچے مالوں کے 3450 روپیہ من جبکہ پلانٹ والے مالوں کے 3650 روپیہ من تک بھاؤ .
Apr 06 2026 18:21:06 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 11500/11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آگے کچھ دن مزید بارشوں کی پیشگوئی ہے اسکے موسم صاف ہونے کے امکانات ہیں تاہم اسکے بعد نیچے کام شروع ہو جائے گا۔ .
Apr 06 2026 17:10:53 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ بھی کچے مال لوڈ میں 8600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فارورڈ کرکے مال نکالنا چاہیے۔ .
Apr 06 2026 12:35:11 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جب موسم صاف ہوا اور دھوپ نکلنا شروع ہوئی تو نیچے ڈیمانڈ بھی بھرپور نکلے گی۔ مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا لائن 500 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 11200/11700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں بولی میں۔ آمدن 1 گاڑی تک تھی۔ .
Apr 06 2026 11:56:59 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ بھی مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کچے مال لوڈ میں 8600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سٹاکسٹ ان ریٹس میں فارورڈ کرکے مال فارغ کر رہے ہیں کیونکہ باجرہ سے زیادہ چارمنگ سرسوں اور دوسری آئٹمز میں ہے۔ .
Apr 04 2026 18:34:27 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا لائن 490/500 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رہی ہوئ ہے۔ .
Apr 04 2026 16:58:50 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ کچے مال لوڈ کنڈیشن میں 8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پٹرولیم مصنوعات میں تیزی کی وجہ سے کرایوں میں اضافہ ہوا ہے جسکا اثر اجناس کی قیمتوں پر دیکھنے کو مل رہا ہے۔ .
Apr 04 2026 13:33:47 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں مارکیٹ مظبوط ہی ہے۔ فل حال بیچ کھل کر نہیں ہے۔ آگے بارشوں کے بعد وکرا شروع ہو جائے گا۔ کل بھی ملتان کے ادر گرد منڈیوں میں نیچے ریٹیل میں مال بکے ہیں۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا لائن 490/500 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ امپورٹ میں مال کم ہیں آگے جہاں ریٹیل میں ڈیمانڈ شروع ہو گی مارکیٹ مزید شوٹ اپ کر جائے گی۔ ان ریٹوں میں بھی ٹریڈرز مال نہیں بیچ رہے ہیں مظبوط ہیں۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مظبوط ہی ہے۔ .
Apr 04 2026 12:11:34 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ کچے مال لوڈ کنڈیشن میں 8350/8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ ہوا ہے جسکی وجہ سے منڈیوں میں پہنچ کے ریٹس بھی بڑھ جائے گے تاہم جب گاڑیاں لوڈ وغیرہ ہوکر نکلیں گی تب پہنچ کے ریٹس سامنے آئیں گے۔ .
Apr 03 2026 18:06:53 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ 200 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور کچے مال لوڈ کنڈیشن میں 8350 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق یہ ریٹس لوڈ کے ریٹ ہیں تاہم پہنچ کے ریٹس موصول نہیں ہوئے ہیں کیونکہ کل رات پیٹرول کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے جسکی وجہ سے کرایوں میں بھی اضافہ ہوگا۔ .
Apr 02 2026 19:11:16 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 11300 کا گاہک بن جاتا ہے بیچ کم۔ جبکہ سدا بہار جوار کا بھی ملتان منڈی میں 11300 کا گاہک بن جاتا ہے بیچ کم ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ سفید جوار میں بھی اور سدا بہار جوار میں بھی ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں 485/90 میں پہ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 02 2026 18:38:09 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 11200/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بارشوں کی وجہ سے نیچے وکرا نہیں ہے۔ .
Apr 02 2026 18:27:17 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کچے مال لوڈ میں 8200 جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ریٹس کافی نیچے رہ گئے تھے جسکی وجہ سے دکانداروں نے تھوڑی بہت خریداری کی ہے۔ .
Apr 02 2026 12:47:21 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ہلکی پھلکی پرافٹ ٹیکنگ بھی آجاتی ہے تاہم ابھی گاہکی نیچے شروع نہیں ہوئی ہے۔ آگے جہاں ریٹیل میں ڈیمانڈ نکلے گی پھر ٹریڈرز مال بیچنا شروع کریں گے۔ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا لائن کے 490 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ پرولائن کے 600 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اوکاڑہ منڈی میں آج 11500/11800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں اور تاندلیہ والہ منڈی میں 11200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Apr 02 2026 11:57:35 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3325/3350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8100 جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8800/8900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ٹریڈرز فارورڈ 50/60 دن کرکے مال بیچ جاتے ہیں۔ .
Apr 01 2026 19:22:57 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 11200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بارشوں کی وجہ سے کام نہیں ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا لائن کے 490 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ پرولائن کے 600 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ جو دکان دار خالی ہیں وہ تھوڑا تھوڑا مال لے جاتے ہیں۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں شام کے اوقات میں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 01 2026 16:59:47 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3325 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8100 جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8700/8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ برابر سی مارکیٹ ہے ملا جلا رجحان ہے۔ .
Apr 01 2026 14:19:40 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال 200/300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 11200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ ٹریڈرز کے پاس نیچے ریٹوں والے بھی مال ہیں۔ اس لیے 100/200 نہیں دیکھتے ہیں جس کسی نے نفع پکا کرنا ہوتا ہے اندر خانے کم کر کے بھی بیچ ا جاتی ہے۔ دوسری جانب بارشیں ہوئ ہیں جس کی وجہ سے وکرا تھوڑا لیٹ ہوا ہے ابھی آگے مزید بارشیں بھی ہیں۔ ابھی فل حال پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ پرافٹ ٹیکنگ کے بعد جہاں نیچے ریٹیل میں کام کاج شروع ہوگا مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں 485/490 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ سدا بہار جوار بھی ملتان منڈی میں 11200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار کی بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Apr 01 2026 12:55:44 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ روجھان والی جوار ملتان منڈی میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹس کافی تیز ہیں جسکی وجہ سے ساتھ ساتھ بیچ بھی آجاتی ہے۔ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں 15 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور 500 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اوکاڑہ منڈی میں 11200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Apr 01 2026 12:10:41 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8000/8100 جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے کچھ دن نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ آئی تھی تاہم ابھی دوبارہ گاہکی سست ہے۔ .
Mar 31 2026 18:16:18 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 11000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ ہائبرڈ جوار بھی 15 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور گنگا لائن وغیرہ 500 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ پرولائن 610 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار بھی ملتان منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے جبکہ ابھی گاہک صرف دکان دار ہی بنیں گے جو نیچے پرچون میں مال بیچیں گے۔ ابھی نیچے وکرا بھی سلو ہے۔ .
Mar 31 2026 16:58:05 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8000/8100 جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8700/8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھل میں گندم چنا سرسوں اور کینولہ کی نئی فصل کی آمدن شروع ہے جسکی وجہ سے ٹریڈرز باجرہ بیچتے بھی ہیں۔ .
Mar 31 2026 12:29:55 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ روجھان والی جوار کے 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے اور بارشوں کی وجہ سے نیچے وکرا تھوڑا لیٹ ہوگا۔ اگلے دنوں میں بھی مزید بارشیں ہیں۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں 15 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور 515 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ سدا بہار جوار بھی 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور ملتان منڈی میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 31 2026 12:08:25 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان اور فیصل آباد منڈی میں کچے مال 3250/3300 جبکہ پلانٹ والے مال 3400/3450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8000/8100 جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8700/8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 27 2026
Aug 27 2026
Aug 27 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott