+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 04 2026 11:48:29
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسیٰ لائن پر 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8100/8200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز ساتھ ساتھ مال فروخت کر رہے ہیں ہولڈ نہیں کر رہے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مزیداری نظر نہیں آرہی ہے۔