+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 09 2026 11:58:15
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسیٰ لائن پر 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8000/8100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ خریدار خاموش ہے۔ مارکیٹ میں مزیداری نہیں ہے۔ قمر مشانی سائڈ باریک باجرہ 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ رجحان سائڈ باریک مال 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔