Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Aug 27 2026
Apr 29 2026 18:49:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسیٰ لائن پر 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8000/8100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Apr 29 2026 15:09:23 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی سہ پہر کے اوقات میں ملتان منڈی میں 200/300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ ڈاؤن ہے اور 10800 سے 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ جوار بھی 475 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں گنگا لائن وغیرہ کے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پہلے 13100/200 روپیہ من تک کام ہوئے تھے ابھی 13000 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے۔ .
Apr 29 2026 11:58:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسیٰ لائن پر 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8000/8100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رجحان سائڈ باریک باجرہ ملتان منڈی میں 6200 جبکہ قمر مشانی سائڈ باریک باجرہ 5200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 29 2026 11:56:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔سدا بہار جوار مارکیٹ انتہای گرم ہے۔ 1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور اوکاڑہ منڈی میں 13300 روپیہ من تک بھاؤ پہنچ گیا ہے جبکہ ملتان منڈی میں 13000 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے۔ مارکیٹ انتہای گرم ہے۔ مال ہی انتہائی شارٹ ہیں۔ جس کسی کے پاس ہی ان کا اپنا ہی ریٹ ہے۔ سفید جوار سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 11200/300 کی مارکیٹ ہے۔ گاہک ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ کے 475/480 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آگے ریٹیل میں نیچے اچھی ڈیمانڈ نکلنے کے امکانات ہیں۔ .
Apr 28 2026 17:19:00 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ 50/100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور لالا موسیٰ لائن 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال 8000/8100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Apr 28 2026 16:08:04 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی دوپہر میں ملتان منڈی میں 11100/200 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ 480/485 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار 12300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار کام گرم ہے۔ .
Apr 28 2026 12:07:59 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار ملتان منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 11300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ ہے مال بک جاتے ہیں۔ صرف ریٹ کافی زیادہ ہیں اور ٹریڈرز بیچ میں ہلکے مال بھی مکس کر کے سبی کوالٹی کر کے بیچ رہے ہیں۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہی ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ کے 480/485 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے مال بک جاتے ہیں۔ ابھی ساتھ ساتھ تھوڑے تھوڑے مال بک رہے ہیں اور ٹریڈرز ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی کر رہے ہیں لیکن جب ٹریڈرز زیادہ تر مال اپنا بیچ لیں گے پھر اگر ڈیمانڈ برقرار رہتی ہے تو مارکیٹ میں صحیح کھینچ پڑ سکتی ہے۔ پھر جن کے پاس مال رہ جائیں گے وہ اپنی مرضی سے ہیبیچیں گے۔ سدا بہار جوار مارکیٹ انتہای گرم ہے اوکاڑہ منڈی میں 12300 سے 12800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ ملتان منڈی میں بھی 12400/500 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ نیچے ڈیمانڈ پر مارکیٹ منحصر ہے۔ .
Apr 28 2026 12:03:21 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ تھل لائن کچے مال 8000 روپیہ کوئنٹل لوڈ میں جبکہ راولپنڈی پلانٹ والے مال پہنچ میں 8800/8900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ قمر مشانی باریک مال ملتان منڈی 5200 روپیہ من جبکہ روجھان کے باریک مالوں کے 6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ابھی گندم کی کٹائیوں کے بعد باجرے کی بیجائیاں بھی شروع ہو جائیں گی۔ .
Apr 27 2026 18:25:17 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 100/200 روپیہ من نرم ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ملتان منڈی میں ہلکے کچرا کوالٹی مال مکس کر کے سبی کوالٹی کر کے بیچ رہے ہیں۔ جس وجہ سے گاہک ریٹ نہیں بھرتا۔ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں 480/485 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا ہی رجحان ہے۔ امپورٹرز کے پاس مال تو کم ہیں اور جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے ساتھ ساتھ اکا دکا پرافٹ ٹیکنگ بھی کرتے ہیں۔ سدا بہار جوار مارکیٹ گرم ہے۔ ملتان منڈی میں 12200 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے۔ سدا بہار جوار شارٹ ہیں۔ .
Apr 27 2026 18:18:55 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان اور فیصل آباد منڈی میں کچے مال 3200 جبکہ پلانٹ والے مال 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن لوڈ میں کچے مالوں کے 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ٹریڈرز گندم اور سرسوں وغیرہ میں لگے ہوئے ہیں باجرہ میں چارمنگ نہیں ہے۔ .
Apr 27 2026 12:18:00 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 11300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جیسے جیسے زمیندار گندم کی کٹائی سے فارغ ہوتے جائے گے ساتھ ساتھ نیچے ڈیمانڈ بھی بہتر ہوتی جائے گی اگلے دنوں نیچے اچھی ڈیمانڈ رہنے کے امکانات ہیں۔ہائبرڈ جوار 20/25 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور گنگا لائن وغیرہ کے 485/490 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سدا بہار جوار آج اوکاڑہ منڈی میں 1 گاڑی تک آمدن تھی اور 12200/12700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ نیچے پرچون میں کام شروع ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Apr 27 2026 11:59:55 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان اور فیصل آباد منڈی میں کچے مال 3200 جبکہ پلانٹ والے مال 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن لوڈ میں کچے مالوں کے 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ میں لمبی مزیداری نہیں ہے۔ مارکیٹ رکے ہی رہنے کے امکانات ہیں۔ .
Apr 27 2026 00:42:17 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار میں 12200 کا خریدار بن جاتا ہے مارکیٹ انتہائی گرم نظر آ رہی ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ تیزی کا رجحان ہے .
Apr 25 2026 18:06:46 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن لوڈ میں کچے مالوں کے 7900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں خاموشی ہے۔ مزیداری نہیں ہے۔ .
Apr 25 2026 17:38:43 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 11300/400 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے۔ آج ملتان منڈی میں پرچون میں ڈیمانڈ تھی۔ ہائبرڈ جوار بھی گنگا لائن وغیرہ کے 465 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 11800 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے۔ آج ملتان نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ تھی۔ .
Apr 25 2026 13:05:04 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے کاؤنٹر میں تھوڑا تھوڑا کام شروع ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ کے 460/470 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اوکاڑہ منڈی میں 12000/12500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Apr 25 2026 12:01:20 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن لوڈ میں کچے مالوں کے 7900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ٹھنڈی ہے تاہم مارکیٹ میں فلحال مزیداری نظر نہیں آرہی ہے۔ .
Apr 23 2026 18:25:16 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن لوڈ میں کچے مالوں کے 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ ادھر ہی 100/200 اوپر نیچے گھومنے کے امکانات ہیں۔ .
Apr 23 2026 18:02:03 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 11400/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج راوی اور ستلج والی پٹی ہے جوار کا بھرپور وکرا ہوا ہے اور آگے وقت کے ساتھ ساتھ وکرا بڑھنے کے امکانات ہیں۔ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ کے 460/465 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 11700/11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 23 2026 12:17:49 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے اچھی ڈیمانڈ نکلنے کا انتظار ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ کے 460 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 11800/12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 11700/11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 23 2026 11:45:26 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 7900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ زیادہ مزیداری نظر نہیں آرہی ہے۔ .
Apr 22 2026 18:31:57 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 11500 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے۔ آج پرچون میں تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ تھی۔ لیکن بھرپور ڈیمانڈ دو چار روز بعد نکلے گی۔ جس جس طرف گندم کی کٹائیوں سے لوگ فارغ ہو رہے ہیں اس طرف ڈیمانڈ نکل رہی ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ کے 470 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ڈیمانڈ سست ہے۔ لیکن بیچ کا پریشر نہیں ہے۔ آگے دو چار دنوں میں جہاں ڈیمانڈ نکلے گی مال بک جائیں گے۔ سدا بہار جوار کے ملتان منڈی میں 11700/800 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے۔ تمام قسم کی جواریں شارٹ ہیں۔ فل حال گندم کی کٹائی لیٹ ہونے کی وجہ سے ڈیمانڈ لیٹ ہو گئ ہے۔ تاہم آگے جہاں نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ نکلے گی مال بکنا شروع ہو جائیں گے۔ .
Apr 22 2026 16:33:31 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل مزید نرم ہوئی ہے اور 7800/7850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Apr 22 2026 12:40:47 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 11700/11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق نیچے وکرا شروع ہے تاہم 2/4 دنوں تک وکرا زور پکڑے گا۔ہائبرڈ جوار لائن کے ملتان منڈی میں 470/475 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 12000/12300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ نیچے جیسے جیسے ڈیمانڈ بڑھے گی مارکیٹ میں تیزی بنتی جائے گی۔ .
Apr 22 2026 11:44:50 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ 50 روپیہ من نرم اوپن ہوئی ہے اور لالا موسی لائن پر 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 7900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رجحان والے مال 6200 جبکہ قمر مشانی والے باریک مال 5200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Apr 22 2026 06:40:57 4 months ago
0 Comments
سدا بہار جوار کی مارکیٹ رات کے اوقات میں گرم ہو گئ ہے 11800/11900 روپے من تک کام ہوے ہیں کیش پیمنٹ پر جبکہ 45/50 دن کی پیمنٹ پر 12500 میں کام ہوے ہیں مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہیں اور تیزی کا رجحان ہے۔ ہائبرڈ جوار بھی گرم ہے 470/75 روپیہ کلو جیسے ریٹ بن گئے ہیں .
Apr 21 2026 18:36:18 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید 100/200 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور ملتان منڈی میں 11300/11400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ آنے میں 5/7 دن مزید لگ جائے گے۔ہائبرڈ جوار لائن کے ملتان منڈی میں 460 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار مارکیٹ بھی نرم ہے اور 11300/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 21 2026 17:43:10 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ شام کے اوقات میں 50/100 روپیہ مزید سست ہے اور مارکیٹ لالا موسی لائن پر 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 7950/8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Apr 21 2026 12:31:59 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے کام کاج سلو ہے تاہم گندم کی کٹائی کے بعد ہی کھل کر کام کاج شروع ہوں گے۔ہائبرڈ جوار لائن کے ملتان منڈی میں 460 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں آج 11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 21 2026 11:49:33 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ سست ہے اور لالا موسی لائن پر 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ قمر مشانی سائڈ 5200 جبکہ رجحان سائڈ باجرہ ملتان منڈی میں 6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ زیادہ مزیداری نہیں ہے۔ .
Aug 27 2026
Aug 27 2026
Aug 27 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott